: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سیو ل 14 اگست ( ایجنسیز) پو ب فر انسس جنو بی کو ر یا کے دو ر ہ پر سیو ل پہنچنے پر صد ر پا رک گیون۔ ہئی اور دو سر ے عہد ید ار و
ں نے ا نکا سر خ قا لین پر ا ستقبا ل کیا ۔ مقا می لو گو ں نے پو پ کا گر مجو شی سے ا ستقبا ل کیا جبکہ پو پ کا یہ دو ر ہ پا نچ د ن کا ہو گا جہا ں پر وہ کیتھو لک یو تھ فیسٹیو ل میں شر کت کر ینگے ۔